ایشیاء کی سب سے بڑی سٹون کرشنگ انڈسٹری کا اعزاز صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کو حاصل ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:08:00 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:06:36 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:06:36 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:06:36 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:05:01 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:05:01 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:05:01 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:02:48 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:01:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:01:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:01:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ایشیاء کی سب سے بڑی سٹون کرشنگ انڈسٹری کا اعزاز صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کو حاصل ہے‘ 38کنال اراضی پر مائنز لیبر کے لیے تمام سہولیات سے آراستہ مائنز لیبر ویلفیئر کالونی قائم کی جارہی ہے‘چکوال میں عالمی معیار کا جدید مائنزریسکیواینڈ سیفٹی سٹیشن8کروڑ روپے کی لاگت سے تکمیل کے آخری مراحل میں ہے‘سرگودھا میں20کنال اراضی پر مائنز لیبر ویلفیئر ہسپتال کی تعمیر پر 9کروڑ روپے لاگت آئی ہے

صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان کا اجلاس سے خطاب

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے ایشیاء کی سب سے بڑی سٹون کرشنگ انڈسٹری کا اعزاز صوبہ پنجاب کے ضلع سرگودھا کو حاصل ہے۔ سٹون کرشنگ ایریا سے حاصل ہونے والے ریونیو کا بڑا حصہ مائنز لیبر کی فلاح و بہبود کے لیے خرچ کیا جارہاہے ۔ علاقے میں سڑکوں کی تعمیر کے لیے ایک ارب روپے کے فنڈز جاری کردئیے گئے ہیں جبکہ مائنز ورکرز کے لیے ضلع چکوال میں عالمی معیار کا جدید مائنزریسکیواینڈ سیفٹی سٹیشن8کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیا جارہاہے ۔

سرگودھا میں 38کنال اراضی پر مائنز لیبر اور ان کے اہل خانہ کے لیے تمام ضروریات زندگی و سہولیات سے آراستہ مائنز لیبر ویلفیئر کالونی کے قیام کے لیے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں۔انہوں نے یہ بات یہاں مائنز ویلفیئر ترقیاتی سکیموں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ڈی جی معدنیات پنجاب، چیف انسپکٹر آف مائنز انجینئر صدیق چوہدری، ڈائریکٹر مائنز ویلفیئر ریاض احمدچوہدری، ڈائریکٹر انوائرمنٹ مائنز افضال احمد بٹ، ڈائریکٹر ریسورس میپنگ اﷲ یار،سینئر ریسرچ آفیسر میاں زاہد محمود و دیگر متعلقہ افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس کوبتایا گیا کہ مائنز ویلفیئر اقدامات کے تحت مائننگ کے شعبے سے وابستہ ورکرز اور ان کے اہل خانہ کو صحت و علاج معالجے کی سہولیات کے پیش نظر تمام ضروری آلات اور سہولیات سے آراستہ 10بستروں کامائنزلیبر

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 21:05:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان