وزیر اعلی کا کھڈیاں خاص میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی کی خبر کا نوٹس،ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم
پیر 9 نومبر 2015 21:01
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء)وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے کھڈیاں خاص میں لڑکی سے اجتماعی زیادتی اور ویڈیو بنا کر انٹر نیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او قصورسے رپورٹ طلب کر لی ہے اور واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعلی نے ہدایت کی کہ زیادتی میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے اور مفرور ملزم کو جلد گرفتار کیا جائے۔ وزیر اعلیٰ نے مزید ہدایت کی کہ ملزمان کے خلاف سوشل میڈیا کا غلط استعمال کرنے پر سا ئبر کرائم ایکٹ کے تحت بھی سخت کارروائی عمل میں لائی جائے اور متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.