سٹریٹ چلڈرن کو مفت تعلیم دینا ایک افضل ترین عبا دت ہے ، یو م اقبا ل کے موقع پر نجی تعلیمی ادا روں کی جا نب سے سٹریٹ چلڈرن ؂کو مفت تعلیم دینے کے عملی اقدا م سے صو بے میں نا خواندگی کے خا تمے میں ایک انقلا بی تبدیلی آئے گی

سپیکر صو با ئی اسمبلی اسد قیصر کا تقریب سے خطاب

پیر 9 نومبر 2015 20:54

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) سپیکر صو با ئی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سٹریٹ چلڈرن کو مفت تعلیم دینا ایک افضل ترین عبا دت ہے ۔یو م اقبا ل کے موقع پروہ جلا ل با با آڈٹیوریم ایبٹ آباد میں حکو مت خیبر پختو نخوا اور پرا ئیو یٹ ایجو کیشن نیٹ ورک (PEN) کے اشترا ک سے سٹریٹ چلڈرن کو مفت تعلیم دینے کے پرو گرا م کی افتتا حی تقریب سے خطا ب کر رہے تھے۔

وزیر اعلی کے معا ون خصو صی مشتا ق احمد غنی ، رکن صو با ئی اسمبلی ڈا کٹر حیدر علی،سلیم خا ن ، ملک عدنا ن اقبا ل ، پرو فیسر تا ج ، فضل الحق، زیشا ن عا رف اور دیگر مقررین نے بھی اس مو قع پر خطا ب کیا ۔ سپیکر صو با ئی اسمبلی نے کہا کہ یو م اقبا ل کے موقع پر نجی تعلیمی ادا روں کی جا نب سے سٹریٹ چلڈرن ؂کو مفت تعلیم دینے کے عملی اقدا م سے صو بے میں نا خواندگی کے خا تمے میں ایک انقلا بی تبدیلی آئے گی۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ پشا ور میں نا ساپہ کے مقا م پر 300رہا ئشی فلئیٹس کو سٹیٹ چلڈرن کو زیور تعلیم سے آرا ستہ کر نے کے لئے استعما ل کیا جا رہا ہے جس میں ایک ہزار بچو ں کو مفت تعلیم اور رہا ئش فرا ہم کی جا ئے گی جس کے لئے صو با ئی حکو مت نے ابتدا ئی طور پر50کڑوڑ رو پے فرا ہم کئے ہیں۔اسد قیصر کی اپیل پر ہر پرا ئیویٹ سلو لز ما لکا ں نے ہا تھ اٹھا کر5سٹریٹ اور پو لیس شہیداء کے بچو ں کو مفت تعلیم دینے کا عہد کیا انہو ں نے کہا کہ اگر صو بے کا ہر نجی تعلیمی ادارہ 5بچو ں کو مفت تعلیم فرا ہم کر ے تو صو بے کہ 65ہزار نجی تعلیمی اداروں میں تین چار لا کھ سٹیٹ چلڈرن کو مفت تعلیم دی جا سکتی ہے اور اس اقدا م سے دوسرے صو بو ں کے لئے ایک قا بل تقلید مثا ل قا ئم ہو گیاانہو ں نے کہا کہ پا کستا ں تحریک انصا ف کے قا ئد عمرا ن خا ن سٹریٹ اور پو لیس شہیداء کے بچو ں کو مفت تعلیم دینے کے پرو گرا م میں گہری دل چسبی لے رہے ہیں ۔

سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ اس اقدا م سے حقیقی معنو ں میں ایک نیا خیبر پختو نخوا وجود میں آئے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ اس صو بے میں بچوں سے جبری مشقت اور تشدد کے خا تمے کے لئے عملی اقدا مات سے دوسرے صو بے ہما ری تقلید کر یں گے سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ یو م اقبا ل کے موقع پر صو بے میں سٹریٹ چلڈرن جن کو اب سٹیٹ چلڈرن کا نا م دیا گیا ہے کے پرو گرا م کے افتتا ح سے صو بے پر انتہا ئی خوش گوار اثرا ت مرتب ہو نگے۔

وزیر اعلی کے معا ون خصو صی مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ عمرا ن خا ن کی سیا سی بسریت دور اندیشی اور تعلیمی ایمر جنسی کے با عث اب تک صو بے میں 7لا کھ بچو ں کو سکو لو ں میں لا یا جا چکا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ اس وقت بھی 25لا کھ بچے سکو لو ں سے با ہر ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ سٹریٹ چلڈرن کے سا تھ سا تھ پو لیس شہیدا ء کے بچو ں کو بھی فرا مو ش نہیں کیا جا سکتا جنہو ں نے اپنا آج ہما ر کل کے لئے قر با ن کر کے صو بے میں قیا م امن کے لئے ایک مثا ل قا ئم کر دی ۔

انہو ں نے کہا کہ صو بے کہ نجی تعلیمی ادا رے سٹیٹ چلڈرن کو تعلیم کے زیور سے آرا ستہ کر رہے ہیں جو ایک دنیا وی زمدا ری کے سا تھ سا تھ انکی مغفرت کا بھی زریعہ بنے گا ۔مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ تعلیم کے فرو غ میں عمرا ں خا ن اور سپیکر اسد قیصر کی خدما ت کو سہرا تے ہو ئے کہا کہ اگر صو بے کہ نجی تعلیمی ادا رے پورے اخلاص اور نیک نیتی سے سٹریٹ چلڈرن کو مفت تعلیم دینے کے پرو گرا م پر عمل کر یں تو دنیا کی تاریخ میں ہما را صو بہ با زی لے جا ئے گاانہو ں نے کہا کہ جونجی تعلیی ادا رے ان بچو ں کے تعلیمی اخرا جا ت اپنے زمہ لیں گے تو اس سے بڑی کوئی خد مت نہیں۔

انہو ں نے کہا کہ نجی تعلیمی ادا رے تعلیم کے فرو غ اور بے روز گا ری کے خا تمے میں ایک قلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ایم پی اے ڈا کٹر حیدر علی نے کہا کہ بنیادی سہو لتوں سے محرو م بچو ں کو سٹریٹ چلڈرن کہلا نا نا انصا فی ہو گی جہا ں نا انصا فی ہو وہا ں پر محرو میا ں ،نفرتیں اور تشدد جنم لیتا ہے اور معا شرتی نا انصا فیو ں سے مزید پچیدگیاں پیدا ہو تی ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ ان معا شرتی نا انصا فیوں کی حکو مت سے زیادہ ہم خود زمدار ہیں قبل ازیں پرا ئیو یٹ ایجو کیشن نٹ ورک (pen) کے قا ئدیں نے اپنے خطا ب میں تعلیم کے فرو غ میں نجی تعلیم ادا رو ں کے قلیدی کردار پر تفصیلی رو شی ڈا لی ۔

متعلقہ عنوان :