درگئی، عوام سوئی گیس کی غیر قانونی بندش کے خلاف سراپا احتجاج ،حکام سے نوٹس لینے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:56:01 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:56:01 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:54:42 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:54:42 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:54:42 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:53:22 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:53:22 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:53:22 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:32:16 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:32:16 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:28:36
پچھلی خبریں - مزید خبریں

درگئی

درگئی، عوام سوئی گیس کی غیر قانونی بندش کے خلاف سراپا احتجاج ،حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

درگئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)درگئی کے عوام پر سوئی گیس کی غیر قانونی بندش ۔ گیس صارفین سراپا احتجاج۔ تحریک انصاف نے سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ خاتمے کا مطالبہ کرکے صارفین کے ممکنہ احتجاج کی حمایت کا اعلان کردیا تفصیلات کے مطابق : درگئی بازار، مہردے ، گڑھی عثمانی خیل، خارکئی ، درگئی خاص ورتیر، جبن ، پھاٹک اور دگرد ونواح کے گھریلوگیس صارفین محکمہ سوئی گیس کے اہلکاروں کی جانب سے سخاکوٹ کے قریب والو کے ذریعے گیس کی غیر قانونی بندش اور خود ساختہ لوڈ شیدبنگ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ہیں اور ان گیس صارفین نے سوئی گیس کو ضرورت کے اوقا ت میں سخاکوٹ کے مقام سے خود ساختہ طور پر بند کرنے پر سخت تنقید کی ہے اور اصلاح احوال کا مطالبہ کرتے ہوئے سخت احتجاج کی دھمکی دی ہے۔

ادھر تحریک انصاف مالاکنڈ کے ضلعی نائب صدر پیر مصور خان غازی نے تحریک انصاف ہاؤس درگئی میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے محکمہ سوئی گیس کے متعلقہ اعلیٰ حکام ، وفاقی اور صوبائی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 20:53:22 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان