لاہور گھرکی ہسپتال کے قریب آئل ڈپو میں آگ بھڑکنے کے باعث 5 افراد جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:02:48 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:01:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:01:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:01:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:56:36 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:49:00 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:43:34 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:40:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:39:11 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:39:11 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:37:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور گھرکی ہسپتال کے قریب آئل ڈپو میں آگ بھڑکنے کے باعث 5 افراد جاں بحق

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) لاہور میں گھرکی ہسپتال کے قریب آئل ڈپو میں آگ بھڑکنے کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے معروف گھرکی ہسپتال کے قریب واقع آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی جس کی زد میں آکر 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 3 افراد بری طرح سے جھلس گئے ہیں۔ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکہ آئل ڈپو میں بوائلر کی ٹینکی پھٹنے سے ہوا۔ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے آگ پر بہت حد تک قابو پا لیا گیا ہے۔

09/11/2015 - 20:49:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان