غلط ٹکٹوں کی تقسیم پر سزاوں کے حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت کا دوہرا معیار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:01:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:01:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 21:01:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:56:36 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:49:00 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:43:34 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:40:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:39:11 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:39:11 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:37:38 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:37:38
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:23 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:29 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:04:31 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:56 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:09:57 وقت اشاعت: 28/02/2017 - 11:10:00 اسلام آباد کی مزید خبریں

غلط ٹکٹوں کی تقسیم پر سزاوں کے حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت کا دوہرا معیار

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) غلط ٹکٹوں کی تقسیم پر سزاوں کے حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت کا دوہرا معیارشدید تنقید کی زد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں این اے 56 راولپنڈی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی غلط تقسیم کے الزام پر ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیاض الحسن چاہان کو ان کے عہدوں سے برطرف کردیا گیا تھا۔ اس فیصلے کے بعد سے تحریک انصاف کے کارکنان میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔

کارکنان کی جانب سے اپنی پارٹی کی قیادت کے دوپرے معیار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک جانب پارٹی کے نیشنل آرگنائزر شاہ محمود قریشی کے غلط فیصلوں اور ٹکٹوں کی غلط تقسیم سے تحریک انصاف کو پے درپے شکستوں کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن ان کیخلاف کوئی کاروائی نہیں کی گئی جبکہ دوسری جانب سے پارٹی کے محنتی کارکن کو بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے سے قبل ہی سزا سنا دی گئی ہے۔
09/11/2015 - 20:43:34 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان