کراچی ،حساس ادارے کی کارروائی، سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلرکوگرفتار کرلیا

پیر 9 نومبر 2015 20:32

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقے فیڈریل بی ایریامیں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے سیاسی جماعل کے ٹارگٹ کلرکوگرفتار کرلیاہے،ذرائع کے مطابق فیڈریل بی ایریابلاک 13میں حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے متحدہ قومی مومنٹ سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلراعظم زیدی کوگرفتار کرلیا،ملزم اعظم پر37افراد کے قتل کاالزام ہے۔

متعلقہ عنوان :