پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں جارحانہ انداز اپنانے کیلئے انگلش ٹیم کی انوکھی ٹریننگ
پیر 9 نومبر 2015 19:46
ابو ظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف ون ڈے میچوں میں جارحانہ انداز اپناناے اور تیز شاٹس کھیلنے کیلئے امریکی بیس بال کوچ سے ٹریننگ لینا شروع کردی ہے۔ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد انگلینڈ کے کوچ ٹریور بیلس نے اعتراف کیا تھا کہ ان کی ٹیم پاکستان کو شکست دینے لیے کافی نہیں تھی، ان کا کہنا تھا کہ تینوں میچوں میں اگر ملنیوالے مواقعوں سے فائدہ اٹھایا جاتا تو کامیابی مل سکتی تھی۔
11 نومبر سے شروع ہونے والی ایک روزہ سیریز کے لیے انگلینڈ کی ٹیم شان دار واپسی کے لیے امریکی بیس بال کوچ کے ساتھ ٹریننگ کر رہی ہے۔انگلینڈ کرکٹ بورڑ کے ایلیٹ کوچنگ ڈائرکٹر اینڈی فلاور کا کہنا ہے کہ زوردار شارٹس کے لیے کچھ الگ کر رہے ہیں، انگلینڈ کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان ای ین مورگن اور دیگر کئی کھلاڑی، امریکی میجرلیگ بیس بال ٹیم ٹیکساس رینجرز کے لیے چار سال تک تیکنیک کی بہتری کے لیے کام کرنے والے جولیان ووڈ سے تربیت لے رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.