سٹریٹ چلڈرن کو مفت تعلیم دینا ایک افضل ترین عبا دت ہے،اسدقیصر
پیر 9 نومبر 2015 19:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) سپیکر صو با ئی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سٹریٹ چلڈرن کو مفت تعلیم دینا ایک افضل ترین عبا دت ہے ۔یو م اقبا ل کے موقع پروہ جلا ل با با آڈٹیوریم ایبٹ آباد میں حکو مت خیبر پختو نخوا اور پرا ئیو یٹ ایجو کیشن نیٹ ورک (PEN) کے اشترا ک سے سٹریٹ چلڈرن کو مفت تعلیم دینے کے پرو گرا م کی افتتا حی تقریب سے خطا ب کر رہے تھے۔
وزیر اعلی کے معا ون خصو صی مشتا ق احمد غنی ، رکن صو با ئی اسمبلی ڈا کٹر حیدر علی،سلیم خا ن ، ملک عدنا ن اقبا ل ، پرو فیسر تا ج ، فضل الحق، زیشا ن عا رف اور دیگر مقررین نے بھی اس مو قع پر خطا ب کیا ۔ سپیکر صو با ئی اسمبلی نے کہا کہ یو م اقبا ل کے موقع پر نجی تعلیمی ادا روں کی جا نب سے سٹریٹ چلڈرن کو مفت تعلیم دینے کے عملی اقدا م سے صو بے میں نا خواندگی کے خا تمے میں ایک انقلا بی تبدیلی آئے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.