انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیویٹ سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:12:34 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:11:39 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:11:39 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:09:41 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:07:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:07:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:07:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:04:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:04:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:04:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:02:20
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیویٹ سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیویٹ سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ اس موقع پر محمد عمران خان چشتی نے بتایا کہ کامرس پرائیویٹ کے حالیہ نتائج میں پچھلے سال کے مقابلے میں امیدواروں کی کامیابی کے تناسب میں دو فیصد کا اضافہ ہوا ہے،نتائج کی تیاری میں ہمیشہ کی طرف شفافیت کا خاص خیال رکھا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ انٹربورڈ شعبہ امتحانات کے عملہ کی بے مثال کارکردگی اور دن رات کی محنت کی بدولت انٹرمیڈیٹ سال اول کے باقی رہ جانے والے پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور کامرس ریگولر کے نتائج کا اعلان بھی بہت جلد کردیا جائے گا۔نتائج

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 19:07:14 :وقت اشاعت