علامہ اقبال کی سوچ کا منبہ و مخرج قرآن اور حضرت محمدؐ کی زندگی ہے‘ڈاکٹر مجاہد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:11:39 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:11:39 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:09:41 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:07:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:07:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:07:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:04:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:04:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:04:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:02:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:59:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

علامہ اقبال کی سوچ کا منبہ و مخرج قرآن اور حضرت محمدؐ کی زندگی ہے‘ڈاکٹر مجاہد کامران

ہمیں اقبال کے پیغام کے مطابق خود کو تبدیل کریں اور اپنی اصلاح کریں ‘ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کی سوچ کا منبہ و مخرج قرآن اور حضرت محمد کی زندگی ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن(آسا) کے زیر اہتمام ’’اقبال کا پیغام اور آج کا پاکستان ‘‘ کے موضوع پر الرازی ہال میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔

تقریب میں پروفیسر ایمریطس ڈاکٹر خواجہ محمد ذکریا، پروفیسر ایمریطس ڈاکٹر محمد اکرم ، صدر آساپروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم، نائب صدر ڈاکٹر عابد چوہدری، سیکریٹری ڈاکٹر محبوب حسین ، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر، سونیا عمر، مختلف شعبہ جات کے اساتذہ اور طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ حضرت محمد انسانوں کا ایک ایساگروہ تشکیل دینا چاہتے تھے جو بلند اخلاق ہو، صاحب علم ہو، دردِ دل رکھنے والا ہو اور جس میں انصاف کی تڑپ ہو اور مذموم مقاصد کرنے والوں کے خلاف جہاد بھی کرے اور علامہ اقبال بھی یہی چاہتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ اقبال کی شاعری نے مسلمانوں میں ولولہ پیدا کیا ہے بدقسمتی سے ہمارے پیر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 19:07:14 :وقت اشاعت