نریندر مودی کے تعصب کیوجہ سے بھارت کا شیرازہ بکھرنے والا ہے‘ چوہدری عبدالغفور ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:09:41 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:07:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:07:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:07:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:04:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:04:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:04:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:02:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:59:43 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:59:43 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:54:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

نریندر مودی کے تعصب کیوجہ سے بھارت کا شیرازہ بکھرنے والا ہے‘ چوہدری عبدالغفور خاں

گائے کے پجاری کی اپنی سوچ دوسرے مسالک پر مسلط کرنے سے بھارت ایک بار پھر تقسیم ہونے جارہا ہے ‘ سابق صوبائی وزیر

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالغفور خاں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کے تعصب کیوجہ سے ہندوستان کا شیرازہ بکھرنے والا ہے ،گائے کے پجاری کی اپنی سوچ دوسرے مسالک پر مسلط کرنے سے بھارت ایک بار پھر تقسیم ہونے جارہا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقلیتوں کے ساتھ نارواسلوک کیوجہ سے مودی سرکارکو جتنی عبرتناک شکست ملی ہے بھارت کیساتھ مخلص قیادت اب بھی مودی کو دہلی سے نکال پھینکیں ۔



مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 19:04:20 :وقت اشاعت