ایس ای سی پی نے سالانہ گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی
ش`
پیر 9 نومبر 2015 19:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے تمام لسٹڈ اور نان لسٹڈ کمپنیوں کے لئے فارم ۔۲۹ اور سالانہ آڈٹ شدہ اکاؤنٹ جمع کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے جبکہ صرف نان لسٹڈ کمپنیوں کے لئے فارم۔اے جمع کروانے کی تاریخ میں بھی توسیع کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تما م کمپنیوں کے لئے بشمول لسٹڈ اور نان لسٹڈ، فارم ۔
۲۹ جمع کروانے کی آخری تاریخ کو ۱۵ نومبر کو اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے بڑھا کر نومبر ۱۷ مقرر کر دیا گیا ہے ۔کمپنیاں فارم ۔۲۹ کے ذریعے ایس ای سی پی کو کمپنی کے ڈائریکٹرز ، چیف ایگزیکٹو آفیسر اور آڈیٹرز کی تعیناتی کی معلومات فراہم کرتی ہیں۔ تاریخ میں توسیع کا فیصلہ ان تمام کمپنیون کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے جنہوں نے اپنے سالانہ اجلاس اکتوبر ۳۰ اور ۳۱ کو منعقد کئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.