تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو کراچی میں ووٹ دینا ایم کیو ایم کو ووٹ دینے سے بڑا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:04:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:02:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:59:43 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:59:43 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:54:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:43:26 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:40:07 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:31:16 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:31:16 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:29:34 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:29:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو کراچی میں ووٹ دینا ایم کیو ایم کو ووٹ دینے سے بڑا گناہ ہے: سربراہ محاجر قومی موومنٹ آفاق احمد

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) سربراہ محاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو کراچی میں ووٹ دینا ایم کیو ایم کو ووٹ دینے سے بڑا گناہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کو کراچی میں ووٹ دینا ایم کیو ایم کو ووٹ دینے سے بڑا گناہ ہے۔ پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا کراچی میں کوئی اسٹیک نہیں ہے۔
09/11/2015 - 18:43:26 :وقت اشاعت