پاکستان نے 50 جے ایف تھنڈر طیارے بنا لیے، اگلے 2 سال میں مزید 50 بنا لیں گے: ائیر وائس مارشل ارشد ملک

muhammad ali محمد علی پیر 9 نومبر 2015 18:24

پاکستان نے 50 جے ایف تھنڈر طیارے بنا لیے، اگلے 2 سال میں مزید 50 بنا لیں ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) پاکستان نے 50 جے ایف تھنڈر طیارے بنا لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے اہم سنگ میل حاصل کرتے ہوئے 50 جے ایف لڑاکا طیارے بنا لیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے ائیر وائس مارشل ارشد ملک نے بتایا ہے کہ پاکستان نے 50 جے ایف لڑاکا طیارے بنا کر اہم کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پاکستان اگلے 2 برس کے دوران مزید 50 طیارے بنا لے گا۔

متعلقہ عنوان :