لاہور،بادامی باغ میں ایک شخص تیز رفتار کار کی زد میں آکر جاں بحق
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:22:28 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:22:28 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:22:28 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:20:02 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:20:02 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:09:25 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:08:45 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:08:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:04:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:04:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:04:32
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور،بادامی باغ میں ایک شخص تیز رفتار کار کی زد میں آکر جاں بحق

پولیس نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، ورثاء نے کار ڈرائیور کو معاف کردیا , ش

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں بادامی باغ کے علاقے میں انوار سوموار کی درمیانی شب تیز رفتار کار کی زد میں آکر مصری شاہ لوہا مارکیٹ کا محنت کش جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جبکہ مقتول کے ورثہ نے کار ڈرائیور کو معاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار اور سوموار کی درمیانی شب پشاور کا رہائشی 20سالہ عامر مصری شاہ لوہا مارکیٹ میں مزدوری کرتا تھا کہ رات گئے راوی روڈ فلور مل کے قریب جنگلہ پھلانک کر سڑک پر آگیا تو کار نمبر 517کی زد میں آگیا جسے طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبدارنہ ہوسکا۔

کار ڈرائیور اسلام آباد کا انجینئر ہارون نامی شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا اور لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے قبضہ میں لے لیا۔ متوفی عامر کے ورثہ نے کار ڈرائیور کو بے قصور سمجھتے ہوئے معاف کردیا اور پوسٹمارٹم سے انکار کردیا۔ پولیس کا نعش دینے سے انکار پر ورثہ نے سخت احتجاج کیا

09/11/2015 - 18:09:25 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان