شہبازشریف کے تعمیری کام کودنیا بھرمیں سراہاجاتا ہے ،حاجی حنیف
چین اورترکی کے لوگ بھی خادم پنجاب کی کارکردگی کے زبردست مداح ہیں،لیگی رہنماء
پیر 9 نومبر 2015 18:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔9 نومبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممتازرہنما اوریونین کونسل35 سے نومنتخب چیئرمین حاجی محمدحنیف نے کہا کہ خادم پنجاب میاں شہبازشریف کے تعمیری کام کودنیا بھرمیں سراہاجاتا ہے۔ چین اورترکی کے لوگ بھی خادم پنجاب کی کارکردگی کے زبردست مداح ہیں ۔کچھ لوگ صرف زبانیں استعمال کرتے ہیں جبکہ میاں شہبازشریف کاکام بولتا ہے ،عوام کی دعاؤں سے بڑھ کرکوئی ایوارڈ نہیں ہوسکتا۔
عوام کی دعاؤں سے میاں شہبازشریف ایک متحرک زندگی گزاررہے ہیں ۔ہماری قیادت نے عوام کی دعاؤں کاجواب اپنی وفاؤں سے دیا۔وہ اندرون شہرمیں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔حاجی محمد حنیف نے مزید کہا کہ عوام کامعیار زندگی بلندکرنا ہماری قیادت وزیراعظم میاں نوازشریف ،خادم پنجاب میاں شہبازشریف اورنوجوانوں کے محبوب قائد میاں حمزہ شہبازکامشن ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.