برطانوی پارلیمنٹ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف نعرہ تحریر کر دیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 20:26:01 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 19:02:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:40:07 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:35:42 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:19:38 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:58:09 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:37:28 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:37:28 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:36:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:44:07 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:41:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

برطانوی پارلیمنٹ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف نعرہ تحریر کر دیا گیا

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.9 نومبر 2015 ء) برطانوی پارلیمنٹ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کیخلاف نعرہ تحریر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کی عمارت پر کچھ مظاہرین کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نریند مودی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ان کیخلاف نعرہ تحریر کر دیا گیا۔ عمارت پر "بھارتی وزیراعظم کو خوش آمدید نہیں کہتے" کا نعرہ تحریک کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی لیزر لائٹ کیساتھ نریندر مودی کی تصویر بنا کر اس پر ہٹلر کا امتیازی نشان بھی بنایا گیا ہے۔

09/11/2015 - 17:58:09 :وقت اشاعت