پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے را ہنما ملک عبدا لما لک اعوان کی ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی سے ملاقا ت
پیر 9 نومبر 2015 17:22
بھمبر ۔09 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 نومبر۔2015ء) پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما امیدوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ ملک عبدا لما لک اعوان کی ڈا کٹر انعام الحق چو ہدر ی سے ملاقا ت ضلع بھمبر کی سیاسی صورتحا ل اور تحر یک انصا ف کی الیکشن مہم پر غو ر۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما وامیداوار اسمبلی حلقہ بر نا لہ ملک عبدا لما لک اعوان نے گزشتہ روز زمیندارہ ہا وس بھمبر میں تحر یک انصا ف حلقہ بھمبر کے امیدوار اسمبلی ومر کز ی را ہنما ڈا کٹر انعام الحق چو ہدری سے ملاقات کی دو نو ں را ہنما ؤ ں نے ملاقا ت میں آزاد کشمیر اور ضلع بھمبر کی سیاسی صورتحا ل اور تحر یک انصا ف کی کا رکر دگی اور الیکشن مہم کے با ر ے میں تفصیلی تبا دلہ خیا ل کیا، اور حلقہ بر نا لہ میں تحر یک انصا ف کا جلسہ کروانے کے حوا لے سے بھی حکمت عملی طے کی ۔
ملاقا ت کے موقع پر چو ہدری عا طف ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ذوالفقا ر علی ،چو ہدری شوکت علی ،چو ہدری محمد اسحاق سمیت دیگر بھی مو جود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.