جھڈو،خشک برادری کی جانب سے ناظم اسلم قائم خانی کے اعزاز میں عشائیہ ، الیکشن سے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید مقامی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:55:16 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:54:35 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:54:35 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:53:43 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:52:21 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:52:21 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:48:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:40:59 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:42:45 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:42:45 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:34:53
پچھلی خبریں -

میرپورخاص

جھڈو،خشک برادری کی جانب سے ناظم اسلم قائم خانی کے اعزاز میں عشائیہ ، الیکشن سے دستبرداری کا فیصلہ

جھڈو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) خشک برادری کی جانب سے ناظم اسلم قائم خانی کے اعزاز میں عشائیہ ، الیکشن سے دستبرداری کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلم خان کی حمائت کا اعلان کردیا ، جھڈو وارڈ نمبر چار سے الیکشن لڑنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے مضبوط امیدوار سابق ناظم اسلم قائم خانی کے مدمقابل کھڑے خشک برادری سے تعلق رکھنے والے ندیم خشک نے پارٹی نظم وضبط کی پاسداری رکھتے ہوئے الیکشن سے دستبرادر ہونے کا فیصلہ کیا اور اسلم ناظم کی حمائت کی ،

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 16:52:21 :وقت اشاعت