کراچی، حکومت تعلیم کے نام پر سیاست کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرے، جہا نزیب حسین ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:09:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:51:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:45:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:01:07 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:54:35 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:52:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:50:56 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:50:55 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:48:23 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:40:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:39:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی، حکومت تعلیم کے نام پر سیاست کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرے، جہا نزیب حسین

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) فرینڈز پرا ئیو یٹ اسکو لز ایسو سی ایشن کے چےئر مین جہا نزیب حسین نے اپنے آفس میں ایسوسی ایشن کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعلیم کے نام پر سیاست کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرے ایسے لوگ نہ ہی علم دوست ہیں اور نہ ہی پرائیویٹ اسکولوں کے نمائندے ۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں نے چھٹی کو مزاق بنا لیا ہے جس کی آڑ میں وہ اپنی تعلیمی سیاسی دکان چمکانے میں مصروف ہیں جبکہ والدین اور بچے ان کی سیاست کی نظر ہوکر دو طرفہ بیانات کی موشگافیوں میں الجھ کر اس پریشانی کا شکار ہوجاتے ہیں کہ اسکول کھلیں گے یا بند رہیں گے لہذٰا حکومت ایسے لوگوں کو پابند کرے کہ وہ حکومت اور اسٹینڈنگ کمیٹی اور ڈی جی اسکولز منصوب صدیقی کے جاری فیصلوں پر عمل درآمد کریں اور مستقبل کے معماروں کے مستقبل سے نہ کھیلیں۔

انہوں نے کہا کہ فرینڈز پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن 9 نو مبر پر چھٹی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 16:52:20 :وقت اشاعت