راولپنڈی میں مزید 44افراد ڈینگی میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:44:34 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:44:34 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:39:40 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:39:40 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:35:12 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:33:42 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:33:42 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:33:42 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:32:25 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:32:25 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:32:25
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

راولپنڈی میں مزید 44افراد ڈینگی میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) راولپنڈی میں مزید 44افراد ڈینگی میں مبتلا ہو کر ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔محکمہ صحت کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 44 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ‘ان میں سے 22 کو ہولی فیملی ہسپتال، 19 کو بینظیرہسپتال میں اور 3 کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے، رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد تین ہزار چھ سو سے تجاوز کر گئی، محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں رواں سال کے دوران ڈینگی سے جاں بحق ہونے والے مریضوں کی تعداد دس ہوگئی ۔

09/11/2015 - 16:33:42 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان