بھا رت مشہو ر ز ما نہ روسی کلا شنکوف اے کے 47 کی ٹیکنا لو جی حاصل کر نے میں کو شاں

پیر 9 نومبر 2015 15:31

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) روس اپنی مشہور زما نہ کلاشنکوف اے کے 47تیار کر نے کی ٹیکنا لو جی بھا رت منتقل کر نے کیلئے مذاکرات کر ر ہا ہے۔

(جاری ہے)

کلا شنکوف تیار کر نے والی کمپنی کے سر براہ الیگزے کر یفو چکو نے کہا ہے کہ متعدد بھا رتی کمپنیاں 2008سے روسی ٹیکنا لو جی حاصل کر نے کیلئے را بطے میں ہیں جن سے مذاکرات جا ری ہیں، تا ہم ابھی کسی بھی بھا رتی کمپنی کا نام منظر عام پر نہیں لا سکتے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی کمپنیوں کے ساتھ مذاکرات میں کسی بھی سطح پر وزارت د فا ع شا مل نہیں ہے۔