سیموئیل ایل جیکسن ”جیمزبانڈ“ کا کردار ادا کرنے کے خواہش مند
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:58:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:41:42 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:31:03 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:12:51 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:12:49 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:12:48 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:57:16 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:57:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:57:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:48:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:48:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سیموئیل ایل جیکسن ”جیمزبانڈ“ کا کردار ادا کرنے کے خواہش مند

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)ہالی ووڈ سٹار سیموئیل ایل جیکسن کا کہنا ہے کہ انھیں جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے کی شدید خواش ہے۔فیمیل فرسٹ ڈاٹ کو ڈاٹ یوکے کی رپورٹ کے مطابق ”ہیٹ فل ایٹ“ سٹار کا کہنا ہے کہ کئی مرتبہ سننے میں آتا رہا ہے کہ میں جیمز بانڈ 007سیریز میں اداکاری کر رہا ہوں۔تاہم اگر مجھے اس کردار کی پیشکش کی جاتی تو میں کبھی اسے ادا کرنے سے انکار نہ کرتا۔

اداکار کا کہنا تھا کہ میں بچپن سے مشہور زمانہ کردار جیمز بانڈ کا بہت بڑا مداح ہوں۔66سالہ اداکار اگرچہ اب فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر چکے ہیں تاہم وہ جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے کی خواہش بہر کیف رکھتے ہیں۔جب ان سے برٹش جی کیو میگزین کے نمائندہ کی طرف سے پوچھا گیا کہ وہ 007سیریز کی اگلی فلم میں ڈینئل گریگ کی جگہ کس اداکار کو دیکھنا چاہیں گے؟ اس سوال کے جواب میں جیکسن کا کہنا تھا کہ انکی رائے کے مطابق اداکار کولین فرتھ اس کردار کیلئے موزوں ترین ہیں

09/11/2015 - 15:12:48 :وقت اشاعت