مودی دولت کی چمک سے کشمیریوں کے ضمیر خرید نہیں سکتا‘چوہدری پرویز اشرف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 18:40:07 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:40:40 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:40:40 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:40:40 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:03:27 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:03:27 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:48:28 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:44:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:44:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:44:32 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:43:49
- مزید خبریں

مظفر آباد

مظفر آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:34:59 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:34:59 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:34:59 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:38:24 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:38:26 وقت اشاعت: 17/01/2017 - 13:38:28 مظفر آباد کی مزید خبریں

مودی دولت کی چمک سے کشمیریوں کے ضمیر خرید نہیں سکتا‘چوہدری پرویز اشرف

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)آزادکشمیر کے وزیر ہاوٴسنگ وفزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور نہتے مظلوم کشمیریوں پر انسانیت سوز سلوک کررہا ہے ۔ مودی دولت کی چمک سے کشمیریوں کے ضمیر خرید نہیں سکتا،موجودہ پیکج جیسے ہزاروں/ لاکھوں پیکجز بھی کشمیری قوم جوتی کی نوک پر رکھتی ہے، انہوں نے یہ بات آسڑیلیا سے وطن واپس پہنچنے پر اخبار نویسوں اور پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ،10 روزہ دورہ سے واپسی کے بعد انہوں نے کہاکہ مودی کی پاکستان سے شدید مخالفت کو بھارتی عوام نے بھی پسند نہیں کیا اور بہار میں بھی بی جے پی کو جو عبرتناک شکست ہوئی ہے اس کوسامنے رکھتے ہوئے مودی کو چائیے کہ وہ اپنی من پسندی کے بجائے اقوام متحدہ کی قرراردادوں پر عمل کرے جوکہ بھارت نے خود اقوام متحدہ میں پیش کی تھیں انہوں نے کہاکہ آزادی کشمیریوں کابنیادی حق اور کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،آزادی سے کشمیریوں کو کوئی روک نہیں سکتا،پاکستان پیپلزپارٹی کی بنیادمسئلہ کشمیر پررکھی گئی ہے،

انشاء اللہ مسئلہ کشمیر کاحل بھی پی پی حکومت ہی کے دور میں حل ہوگا۔

آزاد خطہ میں آئندہ حکومت پاکستان پیپلزپارٹی کی ہوگی عوام کارکردگی پر یقین رکھتی ہے ،ان ہمارا مطالبہ ہے کہ اقوام عالم اور اقوام متحدہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 15:03:27 :وقت اشاعت