انجلینا جولی میں بہترین ”باس“ کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں‘ براڈ پٹ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 17:41:42 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 16:31:03 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:12:51 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:12:49 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:12:48 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:57:16 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:57:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:57:14 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:48:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:48:28 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:28:22
پچھلی خبریں - مزید خبریں

انجلینا جولی میں بہترین ”باس“ کی تمام صلاحیتیں موجود ہیں‘ براڈ پٹ

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)ہالی ووڈ سٹار براٹ پٹ کا اپنی اہلیہ اداکارہ انجلیناجولی کے بارے میں کہنا ہے کہ ان میں ایک بہترین باس بننے کی تمام تر صلاحیتیں موجود ہیں۔اداکار نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران میڈیا سے بات چیت کے دوران بتایا کہ انجلینا بے حدباصلاحیت ڈائریکٹر بھی ہیں۔ اداکار کا کہنا تھاکہ انھیں اس بات کا اندازہ پہلی مرتبہ انکی ڈائریکشن میں بنی فلم ”بائی دی سی“ میں اداکاری کے بعد ہوا۔

ایکسس

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 14:57:16 :وقت اشاعت