کسی پر کوئی رنج نہیں‘ حکومت اور اپوزیشن کو ماضی کی طرح یکساں مواقع دونگا‘ ایک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:39:40 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:38:30 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:38:30 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:38:30 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:37:17 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:37:17 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:37:17 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:32:10 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:05:55 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:05:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:04:57
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:05 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:06 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:09 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:05:16 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:11 وقت اشاعت: 19/01/2017 - 11:11:13 اسلام آباد کی مزید خبریں

کسی پر کوئی رنج نہیں‘ حکومت اور اپوزیشن کو ماضی کی طرح یکساں مواقع دونگا‘ ایک اسمبلی سے دو بار منتخب ہو کر ایک نئی تاریخ رقم کی‘ پی ٹی آئی کا بھی شکر گزار ہوں کہ اس نے سپیکر کے انتخاب میں حصہ لے کر جمہوریت اور نظام کو تقویت دی ‘ یہ میری نہیں جمہوریت اور نظام کی جیت ہے‘ کشمیر کاز کیلئے پارلیمنٹ میں لائحہ عمل طے کیا جائے گا‘ آزادی اظہار اور اطلاعات تک رسائی کے حق کو تحفظ دینگے، دو تہائی اکثریت پر ارکان کا شکر گزار ہوں

نومنتخب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا دوبارہ حلف اٹھانے کے بعد ایوان سے خطاب

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) قومی اسمبلی کے بیسویں منتخب سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ انہیں کسی پر کوئی رنج نہیں‘ حکومت اور اپوزیشن کو ماضی کی طرح یکساں مواقع دونگا‘ ایک اسمبلی سے دو بار منتخب ہو کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے‘ پی ٹی آئی کا بھی شکر گزار ہوں کہ اس نے سپیکر کے انتخاب میں حصہ لے کر جمہوریت اور نظام کو تقویت دی ‘ یہ میری نہیں بلکہ جمہوریت اور نظام کی جیت ہے‘ کشمیر کاز کے لئے پارلیمنٹ میں لائحہ عمل طے کیا جائے گا‘ آزادی اظہار اور اطلاعات تک رسائی کے حق کو تحفظ دینگے۔

وہ پیر کو بطور سپیکر دوبارہ حلف اٹھانے کے بعد ایوان سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ الله کا شکر ہے کہ اس نے دوبارہ اس منصب پر بٹھایا اور پاکستان کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ رقم کی کہ ایک اسمبلی سے دوبار منتخب ہوا۔ دو تہائی اکثریت پر ارکان کا شکر گزار ہوں وزیراعظم نواز شریف اور جماعت کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے دوبارہ

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 14:37:17 :وقت اشاعت