فوک گلوکاری میرے خون میں شامل ہے‘صوفی سنگر عارف لوہار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:28:20 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:28:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:18:51 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:18:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:18:49 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:10:26 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:35:03 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:35:02 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:35:01 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:31:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:31:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

فوک گلوکاری میرے خون میں شامل ہے‘صوفی سنگر عارف لوہار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) معروف فوک گلوکار وصوفی سنگر عارف لوہار نے کہا ہے کہ پاکستانی ثقافت کو پوری دنیا میں متعارف کروانے میں فوک گلوکاروں نے اہم کردار اداکیاہے ۔فوک گلوکاری میرے خون میں شامل ہے اور یہ مجھے ورثے میں ملی ہے مگر عارفانہ کلام سنا کر مجھے روحانی سکون میسر آتا ہے کیونکہ بزرگان دین کی تعلیمات نے ہماری زندگی میں انقلاب برپا کر دیاہے ۔بدقسمتی سے خالص اور معیاری میوزک دم توڑتا جار ہا ہے اس کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے سینئر گلوکاروں اور حکومت کو مناسب انتظامات کرنے چاہئے۔

09/11/2015 - 14:10:26 :وقت اشاعت