مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کی شہادت پرسرینگر میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں ‘کشمیریوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:42:47 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:00:54 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:00:02 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:00:02 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:00:02 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:58:58 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:51:40 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:44:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:44:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:44:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:44:21
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کی شہادت پرسرینگر میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں ‘کشمیریوں کا شدید احتجاج

پولیس اور فوج کامظاہرین پر لاٹھی چارج‘ متعدد زخمی

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کی شہادت پرسرینگر میں ہنگامے پھوٹ پڑے، کشمیریوں کی جانب سے شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے،پولیس کے لاٹھی چارج سے متعدد کشمیری زخمی ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں نوجوان کی شہادت پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی فوج نے مظاہرین لاٹھی چارج کیا جس دوران کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔

واضح رہے کہ مودی کے دورہ کشمیر کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا تھا۔گزشتہ روز بھی بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان کشمیری کی شہادت کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاوٴن ہڑتال کی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 13:58:58 :وقت اشاعت