یمن میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، 16 فوجی ہلاک،6 زخمی
پیر 9 نومبر 2015 13:52
صنعاء(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 نومبر۔2015ء) یمنی دارالحکومت صنعا کے مشرقی صوبے مارب میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 16 حکومتی فوجی ہلاک ہو گئے۔
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق یمنی حکومتی فورسز نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس واقعے میں دیگر چھ فوجی زخمی بھی ہوئے۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس بم دھماکے کے پس پردہ کون تھا۔ یمن میں حکومتی فورسز اور ایران نواز حوثی باغیوں کے درمیان جاری مسلح تنازعے اور سعودی قیادت میں اتحادی فورسز کی فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں گزشتہ سات ماہ میں 5600 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.