حکام کی کارروائی،دبئی کے مسافرسے 385 موبائل فون برآمد
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 15:02:47 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:10:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:06:31 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:06:30 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:04:58 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:48:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:42:44 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:56:12 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:50:00 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:33:55 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:32:51
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

حکام کی کارروائی،دبئی کے مسافرسے 385 موبائل فون برآمد

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)کراچی ایئر پورٹ پر کسٹم نے دبی سے کراچی پہنچنے والے ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے تین سو پچاسی قیمتی موبائل فون برآمد کرلیے۔رات گئے دبی سے کراچی پہنچنے والی پرواز کے مسافروں کی تلاشی کے دوران عظیم خان نامی شخص کے سامان سے 385 قیمتی موبائل فون برآمد ہوئے۔ کسٹم اہلکاروں نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔کسٹم حکام کے مطابق پاکستان اسمگل کیے جانے والے موبائل فونز کی قیمت لاکھوں روپے ہے۔گرفتار شخص نجی ایئر لائن کی پرواز نمبر چھ سو دو سے کراچی پہنچا تھا۔

09/11/2015 - 13:48:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان