ہالا‘پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنماء کا بلدیاتی اور عام الیکشن میں بغاوت کا اعلان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:46:56 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:46:04 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:46:04 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:46:04 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:43:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:41:18 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:40:49 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:36:08 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:35:47 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:29:34 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:29:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

راولپنڈی

ہالا‘پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنماء کا بلدیاتی اور عام الیکشن میں بغاوت کا اعلان

ہالا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) مخدوم امین فہیم کے قریبی رشتہ داراور پی پی کے صوبائی رہنما مخدوم فضل حسین نے مخدوم ہاوٴس اور پی پی کے جانب سے کئے گئے واعدوں میں دھوکے بازی کرنے کے الزام پر بلدیاتی اور عام الیکشن میں بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے بھرپور جدوجہد کرنے کا اعلان کردیا ،ناراض پی پی صوبائی رہنما مخدوم فضل حسین نے فنکشنل لیگ کے رہنما رئیس نظیر راہو،نورل نظامانی، سید علی ڈنو شاہ، سید بچل شاہ دیگروں کے ہمراہ ہزاروں افراد کی موجودگی میں ہالا باب النوح سے تاریخی ریلی نکالی جو کے درگاہ روڈ، پرانا ہالا ناکہ ،ارباب محلہ، جتن جو محلہ ،تھلہ روڈ سے ہوکر ہالا ہاوٴس پہنچی جہاں مختلف مقامات پر پھولوں کی پتیوں سے نچھاور کرنے کے علاوہ اجرکوں کے تحفہ سے ڈوھول کی تھاپ پرشاندار استقبال کیاگیا،بعد ازاں منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مخدوم فضل حسین کا کہنا تھا کے مٹیاری ضلع کرپشن کا گڑہ بن کر رہ گیا ہے کئی ترقیاتی کام کرپٹ افسران، کمداروں اور پیروں کے خلیفوں کو کمیشن دے کر کاغذات کو مکمل کرنے کے علاوہ ملازمتیں رشوت کے عیوض فروخت کی گئی انہوں نے الزام عائد کیا کے 50سال سے بھٹو کے نام پرمخدوم ہاوٴس اور ان کے خلیفوں نے عوام کا خون پی لیا ہے ان کی شرافت کی حد یہ ہے کے ان پر 22کرپشن کے مقدمہ درج ہیں انہوں نے کہا کے نوابشاہ ہاوٴس کی جانب سے ملاقات کے لیئے طلب کیا گیا تھا لیکن انہیں کہا گیا کے اب فیصلہ اور میٹنگ صرف عوام سے ہوگی انہوں نے کہا کے کئی بار مخدوم ہاوٴس کی جانب سے ہا لا ہاوٴس سے جھوٹے واعدے کرکے فراڈ اور دوکھے بازی کر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 13:41:18 :وقت اشاعت