ویلنشیا موٹو جی پی کوالیفائنگ ریس ،ہسپانوی رائیڈرز کی جیت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:36:45 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:36:43 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:31:46 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:29:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:26:30 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:26:24 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:26:16 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:24:55 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:19:52 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:19:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:18:10
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ویلنشیا موٹو جی پی کوالیفائنگ ریس ،ہسپانوی رائیڈرز کی جیت

میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) ویلنشیا موٹو جی پی کوالیفائنگ ریس کے شاندار ایونٹ میں ہسپانوی رائیڈرز نے میدان مار لیا۔ اسپین میں ہونے والی موٹو جی پی کوا لیفائنگ ریس میں ورلڈ کلاس رائیڈرز نے پول پوزیشن اپنے نام کرنے کے لییخوب زور بازو دکھایا۔میزبان ملک کے جارج لورینزو نے مقررہ فاصلہ 1 منٹ 30 اعشاریہ صفر ایک سیکنڈز میں طے کر کے پول پوزیشن حاصل کی۔ عالمی چیمپئن مارک مرکوز صفر اعشاریہ چار آٹھ سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ سپین کے ہی ڈینی پیڈروسہ تیسری پوزیشن کے حق دار ٹھہرے۔

09/11/2015 - 13:26:24 :وقت اشاعت