بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا دھاندلی کا شور مچانا کسی بھی صورت درست نہیں،مولانا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:27:31 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:24:55 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:24:55 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:24:37 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:22:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:22:15 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:21:07 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:21:07 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:21:07 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:19:54 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 13:02:34
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا دھاندلی کا شور مچانا کسی بھی صورت درست نہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کو پی ٹی آئی کی غیر سنجیدہ سیاست کا سامنا ہے ، ایاز صادق سنجیدہ سیاست دان ہے ۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کو پاکستان تحریک انصاف کی غیر سنجیدہ سیاست کا سامنا ہے ۔ اوربلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا دھاندلی کا شور مچانا کسی بھی صورت درست نہیں ہے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 13:22:15 :وقت اشاعت