نواک جکووچ نے اینڈی مرے کو شکست دے کر پیرس ماسٹرز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
پیر 9 نومبر 2015 13:19
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) نواک جکووچ نے اینڈی مرے کو شکست دے کر پیرس ماسٹرز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا اس فتح کے ساتھ ہی وہ ایک سال میں چھ ماسٹرز ٹائٹل جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عالمی نمبر ایک نواک جکووچ نے پیرس ماسٹرز کے فائنل میں برطانیہ کے اینڈی مرے کو اسٹریٹ سیٹس میں چھ دو اور چھ چار سے شکست دی اس سے قبل جکووچ رواں سال انڈین ویلز، میامی، مونٹی کارلو، روم اور شنگھائی ماسٹرز کے ٹائٹل بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔
سرب ٹینس سٹار نے رواں سیزن کے چار میں سے تین گرینڈ سلامز آسٹریلین، اوپن، ومبلڈن چیمپئن شپ اور یو ایس اوپن کے ٹائٹل بھی جیت رکھے ہیں جبکہ حال میں رواں سال کا عالمی نمبر ایک کے طور پر اختتام بھی یقینی بنا چکے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.