ویسٹ انڈین اسپنر سنیل نرائن کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار دیدیا گیا
پیر 9 نومبر 2015 13:10
پالی کیلے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 نومبر۔2015ء) ویسٹ انڈین اسپنر سنیل نرائن کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار دے دیا گیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں آفیشلز نے سنیل نرائن کی کچھ گیندوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ویسٹ انڈین بورڈ کے حکام کو آگاہ کیا جس کے بعد باقی سیریز کے باقی میچز میں سنیل نرائن کے ایکشن کا جائزہ لیا جائیگا اور سنیل نرائن کو 14 روز کے اندر آئی سی سی سے اپنا ایکشن کلیئر کروا بین الاقوامی کرکٹ میں حصہ لے سکیں گے۔
واضح رہے کہ رواں برس ہونے والے ورلڈ کپ میں بھی سنیل نرائن کو ان کے مشکوک بولنگ ایکشن کے باعث شرکت سے روک دیا گیا تھا جس کے بعد انھوں نے اپنا ایکشن آئی سی سی سے کلیئر کرایا اور پھر اگست میں بنگلا دیش کیخلاف ہونے والی ہوم سیریز میں انھیں ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.