آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 13 نومبر سے شروع ہوگا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:39:58 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:39:56 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:39:54 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:38:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:38:06 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:38:04 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:38:02 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:31:09 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:17:11 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 12:12:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:56:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 13 نومبر سے شروع ہوگا

پرتھ ۔ 09 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا 13 سے 17 نومبر تک ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کیوی ٹیم برینڈن میک کلم کی قیادت میں ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے میں مشغول ہے۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے مہمان ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میں 208 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 12:38:04 :وقت اشاعت