حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کوشاں ہیں، سلیم رضا گیلانی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

قصور

حکومت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے دن رات کوشاں ہیں، سلیم رضا گیلانی

قصور۔9 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)وزیراعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر پھولنگرکے نواحی دیہات میں زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کے لئے حکومت پاکستان کے تاریخی پیکیج کے تحت وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی جانب سے کسانوں میں پانچ ہزار روپے فی ایکڑ کے حساب سے لاکھوں روپے تقسیم کرنے کی تقریب مقامی بلدیہ آفس میں منعقد ہوئی۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 12:33:55 :وقت اشاعت