لاہور اور ملحقہ علاقوں میں دھند کا سلسلہ شروع ہوگیا،ایئر پورٹ پر صبح کے وقت حد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

لاہور

لاہور اور ملحقہ علاقوں میں دھند کا سلسلہ شروع ہوگیا،ایئر پورٹ پر صبح کے وقت حد ِنگاہ پانچ میٹر تک رہ گئی

لاہور/حافظ آباد/گلگت /چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)لاہور اور ملحقہ علاقوں میں دھند کا سلسلہ شروع ہوگیا،ایئر پورٹ پر صبح کے وقت حد ِنگاہ پانچ میٹر تک رہ گئی‘ بالائی علاقوں میں سردی کا راج برقرارہے‘گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں پہاڑوں پر برفباری ‘موسم کی سختی سے زلزلہ متاثرین کی مشکلات بھی بڑھ گئی ہیں‘کشمیر میں مزید بارش اور برف باری کی پیشگوئی ۔

تفصیلات کے مطابق موسم سرما کی آمد کیساتھ ہی لاہورمیں دھندنے ڈیرے ڈالنا شروع کردیئے،صبح کے وقت فضا میں دھندکے ننھے ننھے قطروں نے سفیدچادر تان لی،جس کے باعث حد نگاہ کم ہوکر رہ گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ایئر پورٹ پر نظر آنے کی حد5میٹرتھی،دھند کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ،موٹروے اور ہائی ویز پولیس نے دھند کے دوران ڈرائیوروں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 12:06:01 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان