ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،آسٹریلوی پیسر مچل سٹارک پر میچ فیس کا 50فیصد جرمانہ عائد ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،آسٹریلوی پیسر مچل سٹارک پر میچ فیس کا 50فیصد جرمانہ عائد

برسبین (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار9نومبر۔2015ء ) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل سٹارک پر میچ فیس کا 50فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے ۔ میچ کے آخری روز 26سالہ فاسٹ باؤلر نے 84ویں اوور کی تیسری گیند پر کیوی بلے باز مارک کریگ کی شاٹ پر فیلڈ کرکے گیند واپس ان کی جانب خطر ناک اندا ز سے پھینکی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 11:56:50 :وقت اشاعت