فنکار کاکام امن‘ محبت اور انٹرٹین کرنا ہے کوئی سیاسی عزائم نہیں‘ اداکارہ نیلم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:28:19 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:18:51 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:18:50 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:18:49 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 14:10:26 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:35:03 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:35:02 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:35:01 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:31:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:31:29 وقت اشاعت: 09/11/2015 - 11:31:28
پچھلی خبریں -

لاہور

فنکار کاکام امن‘ محبت اور انٹرٹین کرنا ہے کوئی سیاسی عزائم نہیں‘ اداکارہ نیلم منیر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء) اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں، فنکارکواپنا کام کرنا چاہیے کیونکہ اس کا مقصد کوئی سیاسی عزائم نہیں بلکہ امن، محبت اور انٹرٹین کرنا ہے۔ پرستار جلد ہی مجھے پردہ اسکرین پر دیکھیں گے۔ان خیالات کا اظہار معروف ماڈل واداکارہ نیلم منیر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ بھارتی عوام اور فنکار پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہش مند ہیں۔

چند انتہا پسند عناصر ہی اس کے مخالف ہیں۔ بالی ووڈ کے بہت سے فنکاروں سے مل چکی ہوں اور وہ سب پاکستان کے حوالے سے مثبت سوچ رکھنے کے ساتھ کام بھی کرنا چاہتے ہیں ۔بھارت میں اس وقت جو کچھ ہورہا ہے یہ سب سیاسی مقاصد کے لیے ہے اور انھیں مقاصد کے حصول کے لیے پاکستان کے خلاف زہر سرائی کی جارہی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ بھارتی عوام کی اکثریت انتہاپسندی مسترد کرتی ہے جس اس کی تازہ مثال بھارتی صوبہ بہار میں ہونے والے انتخابات ہیں جس میں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 11:35:03 :وقت اشاعت