بالی ووڈ کے اداکاروں کا دیوالی منانے کا مخصوص انداز
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر نومبر

بالی ووڈ کے اداکاروں کا دیوالی منانے کا مخصوص انداز

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9 نومبر۔2015ء)بالی ووڈ کے دبنگ سلمان آج کل اپنی فلم ’پریم رتن دھن پایو‘ کے لیے فلم کی ہیروئن سونم کپور کے ساتھ پروموشن میں مصروف ہیں۔دیوالی منانے کے حوالے سے سلمان کہتے ہیں کہ میں اپنے لیے تو کچھ نہیں خریدتا لیکن اگر گھر میں کوئی کچھ مانگتا ہے تو خرید دیتا ہوں۔بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنٹ‘ عامر خان دیوالی عام طریقے سے منانا پسند کرتے ہیں۔

ان کی بیوی کرن راوٴ کہتی ہیں کہ ہم کچھ مہنگی یا خصوصی چیزیں نہیں خریدتے لیکن اپنے بیٹے آزاد کے لیے نئے کپڑے ضرور خریدتے ہیں۔کہانی‘

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

09/11/2015 - 11:35:01 :وقت اشاعت