اسلام آباد: ایم کیو ایم کے ایم این اے رشید گڈیل کی رکنیت بحال

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 9 نومبر 2015 11:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 نومبر 2015 ء) : الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کے ایم این اے رشید گوڈیل کی رکنیت بحال کر دی ہے . تفصلات کے مطابق رشید گوڈیل نے الیکشن کمیشن میں اپنے اثاثہ جات کی تفصیلات جمع کروا دیں جس پر الیکشن کمیشن نے ان کی رکنیت بحال کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :