انڈونیشیا، سمندر میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 6.1اور 6.4ریکارڈ کی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 8 نومبر 2015 23:23

انڈونیشیا، سمندر میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 6.1اور 6.4ریکارڈ ..

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8نومبر۔2015ء) انڈونیشیا کے سمندر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلوں‌کی شدت 6.1اور 6.4ریکارڈ کی گئی ہے، فوری طور پر سونامی کی وارننگ جاری نہیں‌کی گئی نہ ہی کسی جانی نقصان کی اطلاع ہے۔