بی جے پی کو بہار میں عبرتناک شکست، بھارتی میڈیا بھی مودی کے خلاف ہوگیا ،بھارتی ٹی وی چینلزکی مودی کی انتہاپسند پالیسوں پر کڑی تنقید ،شکست کو بی جے پی کیلئے بڑا دھچکا قرار دیدیا
اتوار 8 نومبر 2015 20:30
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) بھارتی میڈیا نے مشرقی ریاست بہار میں حکمران جماعت بی جے پی کو عبرتناک شکست پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا،ٹی وی چینلزپر اینکرز نے وزیراعظم مودی کی انتہاپسند پالیسوں کوہار کی بڑی وجہ قرار دیا۔
(جاری ہے)
اتوار کو بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے انتخابات کے سرکاری نتائج کے اعلان کے بعد بھارتی میڈیا نے بی جے پی کی شکست پر مودی کو دھو ڈالا اور انکی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔
بھارتی ٹی وی چینلز نے ریاستی انتخابات کے نتائج کی بھرپور کوریج کی اور نتائج سے عوام کوہر لمحے آگاہ رکھا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی شکست مودی حکومت کیلئے بڑا دھچکا ہے ۔لالو پرساد اتحاد مستقبل میں مودی حکومت کیلئے مشکلات پیدا کرسکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.