وزیر اعلی پنجاب نے سند ر فیکٹری حادثہ میں جاں بحق عرفان علی کے اہل خانہ کیلئے گھر دینے اور بچے کی مفت تعلیم کا اعلان کر دیا

اتوار 8 نومبر 2015 19:42

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8نومبر۔2015ء) وزیر اعلی شہبا زشر یف نے سند ر فیکٹری حادثہ میں جاں بحق عرفان علی کے اہل خانہ کیلئے گھر دینے اور بچے کی مفت تعلیم کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

اتوار کے روزوزیراعلی شہبا زشر یف نے عرفان علی کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اوراہل خانہ کی درخواست پر وزیر اعلی نے انکو لاہور میں گھر بھی دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :