نتیش کمار ہی بہار کے وزیر اعلی رہیں گے،مودی سرکار کو بھارت سے اکھاڑ پھینکیں گے،لالو ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 22:44:54 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 21:59:02 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 18:34:19 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 18:31:41 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 18:31:41 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:07:36 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:06:50 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:06:50 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:06:50 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:05:53 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:05:53
- مزید خبریں

نتیش کمار ہی بہار کے وزیر اعلی رہیں گے،مودی سرکار کو بھارت سے اکھاڑ پھینکیں گے،لالو پرشاد یادیو

پٹنہ /نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8نومبر۔2015ء) آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد نے بی جے پی حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیش کمار ہی بہار کے وزیر اعلی رہیں گے،مودی سرکار کو بھارت سے اکھاڑ پھینکیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بہار اسمبلی کے انتخابات میں کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے لالو پرساد نے کہاکہ نتیش کمار ہی بہار کے وزیر اعلی رہیں گے اور مودی سرکار کو بھارت سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

ریاست کے دارالحکومت پٹنہ میں جنتادل یونائیٹڈکے مرکزی دفتر کے سامنے جشن کا ماحول ہے۔لالو پرشاد نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار کی حکمرانی میں بہار کی عوام ترقی کرے گی،بہار کے نتائج کااثر پورے بھارت پر پڑے گامودی کیخلاف سرکار کیخلاف تحریک چلائیں گے اور انہیں بھارت میں رہنے نہیں دیں گے۔دوسری طرف بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ریاست کے عوام کا زبردست حمایت کیلئے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنی فتح کے باوجود باوقار رہیں گے۔

08/11/2015 - 18:31:41 :وقت اشاعت