اسلام آباد، سہا لہ پویس کی بروقت کا رروائی،تین ملزمان گرفتار

ملزمان بینک منیجر کو یر غما ل بنا کر گن پو ائنٹ پر نقدی ، مو با ئل فون ، اے ٹی ایم کا ر ڈ اور بینک کی چا بیا ں چھیننے کی واردات میں ملو ث تھے

اتوار 8 نومبر 2015 17:47

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔8 نومبر۔2015ء) تھا نہ سہا لہ پویس نے بروقت کا رروائی کے دوران بینک منیجر کو یر غما ل بنا کر گن پو ائنٹ پر نقدی ، مو با ئل فون ، اے ٹی ایم کا ر ڈ اور بینک کی چا بیا ں چھیننے کی واردات میں ملو ث تین ملزمان کو گرفتارکران کے قبضہ سے واردات میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن ، واردات میں استعما ل ہو نے والی گا ڑ ی اور ایک مو ٹر سائیکل بھی بر آمد کرلیا ۔

ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ سہا لہ پولیس کومسمی شکیل احمد منیجر الا ئیڈبینک نے اطلا ع دی کہ گزشتہ رات بعد فراغت ڈیو ٹی گھر جا رہا کہ بینک کے عقبی گلی میں تین نا معلو م ملزمان جو کا ر میں تھے گن پو ائنٹ پر کا ر میں ڈال کر ایک مکان میں لے گئے رسیو ں سے با ند ھ کر بینک کی چا بیا ں ، اے ٹی ایم کا ر ڈ ، مو با ئل فون ، چھین کر اے ٹی ایم کا استعما ل کر کے رقم ما لیتی 42ہزاروپے نکا ل لی اور اسے وہا ں چھو ڑ کر نکل گے کہ اس دوران مدعی نے کو شش کرکے ہا تھ کھو ل کر ریسکیو 15 پولیس کو اطلا ع دی ۔

(جاری ہے)

اطلا ع ملتے ہو ئے سنیئر پولیس افسران کی ہد ا یا ت پر گا ڑ ی کی نا کہ بند ی کر ائی گئی نا کہ بند ی کر کے پولیس اور بحر یہ ٹا ؤن کی سیکو ر ٹی نے بھی سخت چیکنگ شروع کر دی۔ تھا نہ سہا لہ پولیس کے ذوالفقار علی اے ایس آئی ، ایگل پر ما مو ر عملہ نو ید ،ارشد ہیڈ کنسٹیبلان ، بحریہ ٹا ون کے سیکو ر ٹی عملہ نے بر وقت کا رروائی کر تے ہو ئے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان میں محمد سلیما ن ، حیدر شاہ اور عامر سلیم شامل ہیں ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ تین پسٹل معہ ایمو نیشن اور واردات میں استعما ل ہو نے والی کا ر اور ایک مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا۔ ملزمان کو مجا ز عدالت میں پیش کرکے ریما نڈ جسما نی حا صل کرلیا گیا ۔ ملزمان بینک سے رقم لو ٹنا چا ہتے تھے جبکہ ملزم حیدر شاہ ایک ہفتہ قبل اس بینک میں سیکو ر ٹی گا ر ڈ رہ چکا تھا جس کو بینک کے متعلق معلو مات بھی تھیں اس لیے انہوں نے نہ منصوبہ بندی کی ۔

مزید تفتیش جا ری ہے۔ علا وہ ازیں تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے تین ملزمان محمد علی ، عبد الر حمن اور ملزمہ مسما ة نصبا ح بتو ل عرف رانی کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2کلو 120گر ام چرس بر آمد کرلی۔ ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اعلیٰ کا رکر دگی کو سرا ہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد ا نعا ما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کر یک ڈاؤ ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تمام تر ضر وری اقداما ت بر ؤ ے کا ر لا ئے جا ئیں۔

متعلقہ عنوان :