وزیراعلیٰ شہبازشریف کا مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی سید مخدوم علی رضا کے انتقال ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:45:38 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:44:13 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:44:13 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:44:13 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:42:56 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:42:56 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:42:56 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:41:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:41:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:41:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:40:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی سید مخدوم علی رضا کے انتقال اظہارتعزیت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء )وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی سید مخدوم علی رضا کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا ا ظہا ر کیا ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحوم کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اورسوگوار خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے۔وزیراعلیٰ نے مرحوم کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجھے سید مخدوم علی رضاکے انتقال پر دلی دکھ ہوا ہے، مرحوم ایک مخلص سیاستدان تھے ۔

08/11/2015 - 17:42:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان