فیصل آباد میں زیادتی کے بعد 6 سالہ بچے کا قتل ،وزیراعلیٰ کا متاثرہ خاندان کو انصاف ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:44:13 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:44:13 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:44:13 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:42:56 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:42:56 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:42:56 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:41:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:41:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:41:15 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:40:00 وقت اشاعت: 08/11/2015 - 17:40:00
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

فیصل آباد میں زیادتی کے بعد 6 سالہ بچے کا قتل ،وزیراعلیٰ کا متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8 نومبر۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے فیصل آباد کے علاقہ مکوآنہ میں زیادتی کے بعد 6 سالہ بچے کے قتل پر لواحقین کے احتجاج کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے-وزیراعلیٰ نے ملزمان کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیاجائے -

08/11/2015 - 17:42:56 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان